لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021ء جاری

  لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021ء جاری

  

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019ء میں ترمیم کر کے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021ء جاری کردیا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021ء کے مسودے پر دستخط کر کے آرڈیننس کے اجراء کا گزٹیڈ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

آرڈیننس جاری

مزید :

صفحہ اول -