خطے میں پائیدار امن کے قیام میں بھارت واحد رکاوٹ، عاصم سلیم باجوہ

      خطے میں پائیدار امن کے قیام میں بھارت واحد رکاوٹ، عاصم سلیم باجوہ

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)  لیفینینٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ہم آزادی کی جدوجہد میں کشمیر بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ تفصلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر لیفٹنینٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ آزادی کی جدوجہد میں کشمیر بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں،بھارت کے غاصبانہ قبضے میں جبر اور نسل کشی کا سلسلہ ختم ہونا چاہئے، خطے میں پائیدار امن کے قیام میں بھارت واحد رکاوٹ ہے

عاصم سلیم باجوہ

مزید :

صفحہ اول -