برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

 برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

  

آپ کی ایک دلی مراد انشاء اللہ پوری ہونے کا واضح امکان ہے مگر نیت اچھی ہونا شرط ہے۔ اس لئے اپنے اندر دیکھیں۔ پھر کوئی فیصلہ کریں۔ آج بڑا اہم دن ثابت ہوگا۔

مزید :

کامرس -