برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

  

اللہ نے چاہا تو آج بڑا اچھا دن ثابت ہوگا۔ آپ کی پریشانیاں اب تیزی سے کم ہو سکتی ہیں اور ناراض کسی قریبی عزیز سے صلح کا امکان بھی ہے،آپ کو اور بھی اچھی خبریں ملیں گی۔

مزید :

کامرس -