سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نیاز  عباسی نے چارج سنبھال لیا 

   سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نیاز  عباسی نے چارج سنبھال لیا 

  

کراچی (سٹاف رپورٹر) محکمہ اطلاعات سندھ میں نئے تعینات ہونے والے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نیاز علی عباسی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور اسی حوالے سے تمام ڈائریکٹرز محکمہ اطلاعات کی تعارفی میٹنگ مورخہ 8 فروری 2021 بروز پیر دوپہر 2 بجے طلب کرلی ہے۔ جس میں تمام ڈائریکٹرز سے کارکردگی اور محکمہ کی بہتری کے حوالے سے تجاویز بھی طلب کی گئی ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -