کراچی :لانڈھی میں بس نے خاتون سمیت 3 راہگیروں کو کچل ڈالا

کراچی :لانڈھی میں بس نے خاتون سمیت 3 راہگیروں کو کچل ڈالا
کراچی :لانڈھی میں بس نے خاتون سمیت 3 راہگیروں کو کچل ڈالا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کے علاقے لانڈھی میں بس نے 3 راہگیروں کو کچل ڈالا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ حادثہ بس کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا،مرنے والوں میں خاتون اور2 مردشامل ہیں، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -