نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے کے حوالے سے قرارداد منظور

نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے کے حوالے سے قرارداد منظور
نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے کے حوالے سے قرارداد منظور

  

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے کے حوالے سے قرارداد منظور کر لی گئی ،امریکا میں کشمیر ڈے منظور کرنے والی نیویارک پہلی ریاست بن گئی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید نے کشمیر ڈے قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے، اسد مجید نے کہاہے کہ قرارداد منظور کرنے پر اسمبلی ارکان کے شکرگزار ہیں۔

مزید :

قومی -