حکومت کاوفاقی محتسب برائے جنسی ہراسگی کشمالہ طارق کے خلاف ریفرنس لانے کافیصلہ

حکومت کاوفاقی محتسب برائے جنسی ہراسگی کشمالہ طارق کے خلاف ریفرنس لانے ...
حکومت کاوفاقی محتسب برائے جنسی ہراسگی کشمالہ طارق کے خلاف ریفرنس لانے کافیصلہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے وفاقی محتسب برائے جنسی ہراسگی کشمالہ طارق کے خلاف ریفرنس لانے کافیصلہ کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے ریفرنس لانے کی تصدیق کردی، فردوس عاشق اعوان کاکہنا ہے کہ کشمالا کو کیش مالا کہا کریں ، کیش مالا کے حوالے سے حکومت نے ترجیحات طے کر لی ہیں،ان کاکہنا ہے کہ قانونی چارہ جوئی کیلئے وزیراعظم ہدایت جاری کرچکے ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -