براڈشیٹ سکینڈل تحقیقات،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی خدمات براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کے حوالے

براڈشیٹ سکینڈل تحقیقات،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی خدمات براڈ شیٹ انکوائری ...
براڈشیٹ سکینڈل تحقیقات،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی خدمات براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کے حوالے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)براڈشیٹ سکینڈل تحقیقات کیلئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سہیل محمود کی خدمات براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کے حوالے کردی گئیں۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سہیل محمود اٹارنی جنرل آفس کی طرف سے کمیشن کی معاونت کریں گے،اٹارنی جنرل کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سربراہ کمیشن جسٹس (ر)عظمت سعید نے سہیل محمود کی خدمات مانگی تھیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -