رائیونڈ روڈ کے قریب کھیتوں سے پسندکی شادی کرنے والے جوڑے کی لاشیں برآمد 

رائیونڈ روڈ کے قریب کھیتوں سے پسندکی شادی کرنے والے جوڑے کی لاشیں برآمد 
رائیونڈ روڈ کے قریب کھیتوں سے پسندکی شادی کرنے والے جوڑے کی لاشیں برآمد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) رائیونڈ روڈ پر رائیاں پنڈ کے قریب کھیتوں سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو قبضے میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔