سونے کی قیمت میں دو سو روپے کمی 

سونے کی قیمت میں دو سو روپے کمی 
سونے کی قیمت میں دو سو روپے کمی 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید دو سو روپے کی کمی واقع ہو گئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11ہزار 800روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت کی قیمت میں 172روپے کم ہو کر 95ہزار850روپے ہو گئی ۔جیو نیوز کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1814 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -