آن لائن گیم کھیلتے ایک اور نوجوان جان کی بازی ہارگیا

آن لائن گیم کھیلتے ایک اور نوجوان جان کی بازی ہارگیا
آن لائن گیم کھیلتے ایک اور نوجوان جان کی بازی ہارگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میرپور ماتھیلو(ڈیلی پاکستان آن لائن )آن لائن گیم  کھیلتے ہوئے نوجوان ٹرین کی ٹکر سے جان کی بازی ہارگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان کانوں پر ہیڈ فون لگاکر ریلوے ٹریک پر بیٹھا گیم کھیل رہا تھا کہ اسے ٹرین کے آنے کا پتہ نہ چلا ،لاہور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس  کی ٹکر سے نوجوان موقع پر ہی چل بسا۔
پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت رونق رضا کے نام سے ہوئی  ہے،نعش کو قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -