آدمی کی 2 شادیاں، دونوں بیویوں نے مل کر ایسا کام کردیا کہ روح کانپ اٹھے

آدمی کی 2 شادیاں، دونوں بیویوں نے مل کر ایسا کام کردیا کہ روح کانپ اٹھے
آدمی کی 2 شادیاں، دونوں بیویوں نے مل کر ایسا کام کردیا کہ روح کانپ اٹھے
سورس: File

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سانگلہ ہل (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواحی علاقے چک نمبر 43 میں دو بیویوں نے مل کر اپنے شوہر کو قتل کردیا اور اس کی لاش گھر کے صحن میں دفن کردی۔

پولیس کے مطابق دو ماہ قبل پولیس کو 35 سالہ افضل کے اغوا کی درخواست دی گئی تھی۔ افضل نے دو شادیاں کر رکھی تھیں۔ تحقیقات کے دوران پولیس پر منکشف ہوا کہ افضل کو اغوا نہیں کیا گیا بلکہ اس کی دونوں بیویوں نے اسے قتل کردیا ہے۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھر کے صحن میں کھدائی کے بعد افضل کی لاش برآمد کرکے اس کی دونوں بیویوں کو گرفتار کرلیا ہے۔