سوتیلی ماں کا 8 سالہ بچی پر وحشیانہ تشدد، مضروبہ کا انتقال، افسوسناک تفصیلات منظرعام پر

سوتیلی ماں کا 8 سالہ بچی پر وحشیانہ تشدد، مضروبہ کا انتقال، افسوسناک تفصیلات ...
سوتیلی ماں کا 8 سالہ بچی پر وحشیانہ تشدد، مضروبہ کا انتقال، افسوسناک تفصیلات منظرعام پر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارووال (ویب ڈیسک) سوتیلی ماں کے تشدد سے 8سالہ زارا فاطمہ جاں بحق ہو گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ ظفروال کے نواحی گاؤں سپوال میں گزشتہ رات سوتیلی ماں ماریہ نے 8 سالہ زارا فاطمہ پر شدید تشدد کیا جس کے نتیجے میں بچی جاں بحق ہو گئی تاہم پولیس نے سوتیلی ماں کو گرفتار کر لیا۔

واضح رہے کہ احسان نامی شخص نے دوسری شادی کی ہوئی تھی اور اکثر سوتیلی ماں ماریہ بچوں کو مار پیٹ کرتی رہتی تھی۔