کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، کاروبار شروع ہوتے ہی قیمت میں ایک روپے سے زائد کمی دیکھی گئی تھی ۔
دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 92 پیسے اضافہ دیکھا گیا۔ تازہ اضافے کے بعد 277 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں یہ اب تک کی ڈالر کی بلند ترین قیمت ہے۔