ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کیلئے ٹرانسمیشن لائن مکمل 

ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کیلئے ٹرانسمیشن لائن مکمل 
ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کیلئے ٹرانسمیشن لائن مکمل 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کیلئے ٹرانسمیشن لائن مکمل کرلی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق این ٹی ڈی سی حکام کاکہناہے کہ ایران سے گوادر تک 29 کلومیٹرٹرانسمیشن لائن کی ٹیسٹنگ کرلی گئی ،ایران سے گوادر کیلئے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی فراہمی چند دن میں شروع ہو گی ۔