اپنے ضمیر کی فکر کریں

اپنے ضمیر کی فکر کریں
اپنے ضمیر کی فکر کریں

  

تحریر : عوامی لکھاری

کیا لوگوں کو دوسروں کی بجائے اپنے ضمیر کی فکر نہیں کرنی چاہیے ؟

اشفاق احمد نے ایک روز بتایا تھا کہ 

باباجی کہتے تھے بیٹا !

دل صاف نا ھو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔

ماتھے پہ مہراب نہیں"داغ" ہوتے ہیں ۔۔۔

مزید :

ادب وثقافت -