پشاور دھماکے کے بعد کل ہونیوالی اہم آل پارٹیز کانفرنس اچانک مؤخر کردی گئی 

پشاور دھماکے کے بعد کل ہونیوالی اہم آل پارٹیز کانفرنس اچانک مؤخر کردی گئی 
پشاور دھماکے کے بعد کل ہونیوالی اہم آل پارٹیز کانفرنس اچانک مؤخر کردی گئی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم ہاﺅس میں کل ہونیوالی اے پی سی کو مؤخر کردیا گیا ہے ،اہم اجلاس اب 9فروری کو ہوگا۔ 

"دنیا نیوز "کے مطابق حکومت کی جانب سے اے پی سی کا مقام بھی تبدیل کردیا گیا ہے ،اے پی سی وزیر اعظم ہاﺅس کی بجائے پارلیمنٹ ہاﺅ س کمیٹی روم نمبر 2میں منعقد کی جائے گی ۔

اے پی سی میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں اور سیکیورٹی اداروں کی اعلیٰ قیادت کو مدعو کیا گیا ہے ، اجلاس کے دوران عسکری قیادت دہشتگردی کی حالیہ لہر پر بریفنگ دے گی جبکہ نیشنل ایکشن پلان پر نظر ثانی بھی کیا جائے گا ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -