چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع ...
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (وقار نسیم وامق) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات ہوئی جس میں پاک سعودی اسٹرٹیجک تعلقات کا جائزہ لیا گیا ,عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

اس موقع پر پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم اور مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

مزید :

عرب دنیا -قومی -