آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر پی ایس ایل کا حصہ بن گئے
حیدر آباد ( نیوز ڈیسک )آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر پی ایس ایل کا حصہ بن گئے۔
’’جنگ ‘‘ کے مطابق آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے۔
لبوشین کو ٹیم حیدر آباد نے ڈائریکٹ سائننگ کے طور پر ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔
31 سالہ آسٹریلوی بیٹر اس سے قبل بگ بیش لیگ اور انگلینڈ کی ٹی 20 بلاسٹ کھیل چکے ہیں۔
