آئندہ 72گھنٹوں میں سیاسی ڈرون حملہ کروں گا :الطا ف حسین

آئندہ 72گھنٹوں میں سیاسی ڈرون حملہ کروں گا :الطا ف حسین
آئندہ 72گھنٹوں میں سیاسی ڈرون حملہ کروں گا :الطا ف حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے آئندہ 72گھنٹوں میں سیاسی ڈرون حملوں کی دھمکی دے دی ہے ۔انہوں نے قوم سے کہا کہ وہ سیاسی ڈرون حملوں کے لیے تیار ہیں۔ الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان کے اراکین سے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عوام ذہنی طور پر اپنے آپ کو تیار کرلیں کیو نکہ ا ب وہ ایسا سیاسی ڈرون حملہ کریں گے جس کا جواب کسی کے پاس نہیں ہوگا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -