اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، دو ٹھکانے تباہ ، آٹھ ہلاک

اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، دو ٹھکانے تباہ ، آٹھ ہلاک
اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، دو ٹھکانے تباہ ، آٹھ ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اورکزئی ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپرا ورکزئی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے آٹھ شدت پسند ہلاک اوراُن کے دو ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ کارروائی اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ارغنجومیں کی گئی ہے ۔

مزید :

اورکزئی -