سبی میں جعفرایکسپریس پر فائرنگ، پانچ مسافر جاں بحق

سبی میں جعفرایکسپریس پر فائرنگ، پانچ مسافر جاں بحق
سبی میں جعفرایکسپریس پر فائرنگ، پانچ مسافر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سبی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس پر پنیرسٹیشن کے قریب دہشت گردوں کی فا ئرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار اور خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ چوبیس زخمی ہو گئے جس کے بعد ٹرین کو مچھ ریلوے سٹیشن پر روک کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ہفتے کی شام کو ٹرین سبی سے نکلنے کے بعد پہاڑی علاقے سے گزر رہی تھی کہ پنیر ریلوے سٹیشن کے قریب پہاڑوں سے مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ علاقے میں موجود ایف سی اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی جس پر تمام حملہ آور فرار ہو گئے۔ زخمیوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔

مزید :

سبی -