دریائے تھیم میں بوٹ پھنس گئی دریائے تھیم میں بوٹ پھنس گئی Jan 06, 2013 | 21:08:PM لندن (بیورورپورٹ) دریائے تھیم میں اچانک پانی کی سطح بلند ہونے سے ایک بوٹ پھنس گئی جسے شدید نقصان پہنچا ‘کئی روز کے بعد پانی کی سطح کم ہونے پر بوٹ کو باہرنکالا گیا ۔ مزید : بین الاقوامی -