پشاور: ریگی ماڈل ٹاﺅن میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 3 اہلکار زخمی

پشاور: ریگی ماڈل ٹاﺅن میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 3 اہلکار زخمی
پشاور: ریگی ماڈل ٹاﺅن میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 3 اہلکار زخمی
کیپشن: Peshawar Map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ریگی ماڈل ٹاﺅن میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے سے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے مضافاتی علاقے ریگی ٹاﺅن میں پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اسے بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

مزید :

پشاور -