قومی خواتین نیٹ بال چیمپین شپ کی رولز اینڈ ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان

قومی خواتین نیٹ بال چیمپین شپ کی رولز اینڈ ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان

  

لاہو ر( سپورٹس رپورٹر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے پندرھویں قومی خواتین نیٹ بال چیمپین شپ کے لئیے رولز اینڈ ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے، جس میں مدثر آرائیں (چےئرمین) محمد ریاض، سید توقیر احمد، نادیہ بیگم، میجر(ر) سیلم احمد چوہدری، محمد رضوان ، اعجاز الحق اور محمد انوار(ممبرز) شامل ہیں۔

، جبکہ ٹیکنیکل آفیشلز و امپائرز میں مقبول احمد، محمد انوار، یاسر جاوید، محمد ارشد، شاہد امین، خالد پرویز، آفتاب اقبال، عدنان غوری، محمد خالد، عائشہ ،جمال الدین، عظمہ وقار اور شعیب احمد شامل ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -