سیف گیمز ٹرائلز ، ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑ ی آپس میں لڑ پڑے

سیف گیمز ٹرائلز ، ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑ ی آپس میں لڑ پڑے

  

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)سیف گیمز کے ٹرائلز کے دوران ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑ ی آپس میں لڑ پڑے اسپورٹس بورڈ کے جمنازیم ہال میں ریسلنگ ٹیم کے ٹرائلز ہورہے تھے کہ اس دوران کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی شروع ہوگئی جو دیکھتے ہی دیکھتے لڑائی میں تبدیل ہوگئی بتایا گیا ہے کہ و ہاں پر موجود انتظامیہ نے کافی بیچ بچاؤ کروانے کی کوشش کی لیکن پہلوان آپس میں گھتم گھتا رہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -