خاتون رپورٹر سے نازیبا الفاظ ، کرس گیل نے معافی مانگ لی

خاتون رپورٹر سے نازیبا الفاظ ، کرس گیل نے معافی مانگ لی

  

سڈنی(آن لائن) اسٹریلیوی کرکٹر کرس گیل نے گراؤنڈسے باہر ایک خاتون رپورٹ سے کہے گئے نا زیبا الفاظ کی مافی مانگ لی۔ آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے کرس گیل کے کمنٹس کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ کرس گیل کے جرمانے کی رقم میک گراتھ کینسرفاؤنڈیشن کو عطیہ کی جائیگی۔ کرس گیل پر10 ہزار ڈلار کا جرمانہ عائد کیا گیا۔واضح رہے کرس گیل نے بگ بیش لیگ کے میچ میں 15گیندوں پر41رنز بنائے تھے گیل کی جانب سے خاتون کے ساتھ اس سلوک پر کرکٹر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -