آبی ذخائر

آبی ذخائر

  

لاہور(آن لائن) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد20600کیوسک اور اخراج :8000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 10400کیوسک اور اخراج 10400کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد10000کیوسک اور اخراج6000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 6400کیوسک اور اخراج6400کیوسک۔بیراج :جناح: آمد20300کیوسک اور اخراج 15700کیوسک،چشمہ: آمد14900کیوسک اوراخراج 15600 کیوسک، تونسہ:آمد15700 کیوسک اور اخراج 15700کیوسک، پنجند: آمد6400کیوسک اور اخراج6400، گدو: آمد 20900کیوسک اور اخراج 12200کیوسک، سکھر: آمد13600کیوسک اور اخراج Nilکیوسک، کوٹری:آمد3500کیوسک اور اخراج 3500کیوسک ۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1492.04فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.414 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1180.50فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.323 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.060 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید :

کامرس -