جوہی چاولہ کا فلم’’دل والے‘‘نہ دیکھنے کا فیصلہ

جوہی چاولہ کا فلم’’دل والے‘‘نہ دیکھنے کا فیصلہ

  

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے شاہ رخ خان اور کاجول کی فلم ’دل والے‘ سے متعلق اچھی رائے نہیں سنی، اس لیے وہ یہ فلم نہیں دیکھنا چاہتیں۔جوہی کا کہناتھا کہ شاہ رخ میرے اچھے دوست ہیں، لیکن اگر میںآن کی فلم نہیں دیکھتی تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔اداکارہ کا شاہ رخ اور جوہی کو دوبارہ ایک ساتھ کسی فلم میں دیکھنے کے سوال پر کہنا تھا کہ یہ باتآپ کو شاہ رخ خان سے پوچھنی چاہیے۔

مزید :

کلچر -