حمزہ علی عباسی کی ایک سال بعد چھوٹی سکرین پر واپسی

حمزہ علی عباسی کی ایک سال بعد چھوٹی سکرین پر واپسی

  

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ نئے ڈرامے میں ان کردار حقیقت میں ان سے کافی مطابقت رکھتا ہے ۔نئے ڈراما سیریل ’دل جانم‘ کے ساتھ حمزہ علی عباسی چھوٹی اسکرین پر تقریباً ایک سال بعد واپس آ رہے ہیں جس کا ٹریلیر ریلیز کر دیا گیا ہے۔حمزہ علی عباسی کاآخری ڈراما ’پیارے افضل‘ نے بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھوا تھا یہی وجہ ہے کہ ان کےآنے والے ڈرامے میں اداکارہ مایا علی کے ساتھ ان کی جوڑی سے بھی لوگوں کی اچھی توقعات وابستہ ہیں۔

مزید :

کلچر -