آنیوالی فلموں میں کرداربہت مضبوط ہیں، اداکارہ منیشاء لامبا

آنیوالی فلموں میں کرداربہت مضبوط ہیں، اداکارہ منیشاء لامبا
آنیوالی فلموں میں کرداربہت مضبوط ہیں، اداکارہ منیشاء لامبا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ منیشا لامبا نے کہا ہے کہ آنے والی فلموں میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں اور اس وقت میں دو فلموں میں کام کررہی ہوں اور ان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں اداکارہ نے کہا کہ میں آنے والی فلموں میں شائقین کو میرے کردار اچھے لگے گے اداکاری کا جنون ہے اور ایسا کام کرنا چاہتی ہوں جسے شائقین مدتوں یاد رکھیں اور کبھی نہ بھول سکیں۔

مزید :

کلچر -