ڈائریکشن کی طرف آنے کا فیصلہ کیا ہے ، اداکارہ کیتھرائن

ڈائریکشن کی طرف آنے کا فیصلہ کیا ہے ، اداکارہ کیتھرائن
 ڈائریکشن کی طرف آنے کا فیصلہ کیا ہے ، اداکارہ کیتھرائن

  

لاس اینجلس(نیٹ نیوز) ہالی وڈ کی اداکارہ کیتھرائن پرائس نے کہا ہے کہ میں مستقبل میں ڈائریکشن کی طرف آنے کا ارادہ رکھتی ہوں اور مجھے یہ شوق کافی عرصہ سے ہے انہوں نے کہا کہ اب تک میں نے جتنی بھی فلموں میں کام کیا ہے شائقین نے بہت پسند کیا ہے اور امید ہے کہ بطور ڈائریکٹر بھی میں اپنی صلاحیتوں کو منوانے میں کامیاب ہوجاؤں گی اور اسی طرح شائقین کے دل جیتوں گی اس وقت میں دو فلموں میں کام کررہی ہوں جن میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں اور ضرور پسند کئے جائیں گے۔

مزید :

کلچر -