جماعت اسلامی لاہور کے 25زونل امراء کا اعلان کردیا گیا
لاہور (نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے ارکان جماعت اسلامی لاہور سے استصوب رائے کے بعد امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب میاں مقصود احمد کی منظوری سے لاہور کے 25زونل امراء کا اعلان کر دیا ہے یاد رہے کہ دستور جماعت اسلامی پاکستان کے مطابق ان امراء کا تقرر 2016-2017دوسال کیلئے ہے ۔ زونل امراء کے نام حسب ذیل ہیں شاہدرہ پی پی 137جہانگیر احمد خان ، بادامی باغ پی پی138 طاہر محمود، امین پارک پی پی 139عمر شہباز ، مزنگ پی پی 140ملک محمد منیر , فاروق گنج پی پی 141عاصم حبیب بٹ ، اندرون لاہورپی پی 142احسن ظفر ،شاد باغ پی پی 143سیف الرحمن ، باغبانپورہ پی پی144محمد ارشد ، داروغہ والاپی پی 145ز بیر احمد صدیقی ، مغلپورہ پی پی 146ابو عاکف جمیل ، گڑھی شاہو 147ڈاکٹر محمد اشرف ، سمن آبادپی پی 148شعیب یعقوب ، گلشن راوی پی پی 149شاہد نوید ملک ،اعوان ٹاؤن پی پی 150طیب صدیقی ، اقبال ٹاؤن پی پی 151محمد اسلم شاہین ، گلبرگ ماڈل ٹاؤن پی پی 152عامر نثار خان ، کوٹ لکھپت پی پی 153رانا انور سعید ، ٹاؤن شپ پی پی 154وسیم اسلم قریشی ، ڈیفنس پی پی 155شریف الحق ، لاہور کینٹ پی پی 156عبدالرشید مرزا ، ہربنس پورہ پی پی 157ڈاکٹر محمود خان ،برکی پی پی158چوہدری محمد اسلم ، کاہنہپی پی159 محمد یونس ایڈووکیٹ ، واپڈا ٹاؤن منصورہ پی پی 160انجینئر احمد سلمان، مانگارائے ونڈ ، غلام حسین بلوچ کو امیر زون مقرر کیا گیا ہے ۔