وزیراعلیٰ شہبازشریف کی خواجہ احمد حسان کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی خواجہ احمد حسان کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر اظہار ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گزشتہ روزپاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ احمد حسان کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر ان سے اور اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے خواجہ احمد حسان کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

علاقائی -