حمزہ شہباز کی خواجہ احمد حسان کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت

حمزہ شہباز کی خواجہ احمد حسان کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی والدہ محترمہ کی ...

  

لاہور ( جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے خواجہ احمد حسان کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کی ۔حمزہ شہباز نے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو ناقابل تلافی نقصان ہمت اور حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق دے ۔

مزید :

علاقائی -