ریاض حسین انتقال کر گئے ، رسم قل آج ہو گی

ریاض حسین انتقال کر گئے ، رسم قل آج ہو گی

  

لاہور(پ ر )پروفیسر ڈاکٹر سجاد حسین (یورالوجسٹ) کے چھوٹے بھائی ریاض حسین پانچ جنوری کو قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ہیں ، ان کی رسم قل 6 جنوری کو 3-Aایڈن ویلیو ہومز ملتان روڈ پر ادا کی جائے گی ۔ 3بجے سہ پہر دعا ہو گی۔مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں ۔ مرتضیٰ حسین ، فون نمبر 03215200052۔

مزید :

علاقائی -