چین میں ’’ایئر آف مونکی ‘‘ کیلئے ’’مونکی موم وِد ٹو بے بیز ‘‘ کی سٹیمپ

چین میں ’’ایئر آف مونکی ‘‘ کیلئے ’’مونکی موم وِد ٹو بے بیز ‘‘ کی سٹیمپ
 چین میں ’’ایئر آف مونکی ‘‘ کیلئے ’’مونکی موم وِد ٹو بے بیز ‘‘ کی سٹیمپ

  

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )ایسے ممالک بھی ہیں جہاں دلچسپ چیزیں رونما ہوتی رہتی ہیں کہ آپ انہیں دیکھ دیکھ اور جان جان کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے۔ کچھ ایسا ہی ہمسایہ ملک چین میں رونماہورہا ہے۔ چین میں ’’ایئر آف مونکی ‘‘ کے لئے خصوصی سٹیمپ جاری کی گئی ہے۔چین کی سرکاری خبر ایجنسی زنہو ا کے مطابق چین میں مونکی ایئر آٹھ فروری سے شروع ہوگا۔ ’’ایئر آف مونکی ‘‘کے لئے خصوصی سٹیمپ ڈیزائن کرانے والے شخص کا کہنا ہے کہ ’’مونکی موم ود ٹو بے بیز ‘‘ کی خصوصی سٹیمپ چین کی دو بچہ پالیسی کی بازگشت ہے۔

مزید :

علاقائی -