سائنسدانوں نے چوہے میں ’’فئیرسوئچ ‘‘ کی شناخت کر لی

سائنسدانوں نے چوہے میں ’’فئیرسوئچ ‘‘ کی شناخت کر لی
 سائنسدانوں نے چوہے میں ’’فئیرسوئچ ‘‘ کی شناخت کر لی

  

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )سائنسدانوں نے چوہے میں ’’فئیرسوئچ ‘‘ کی شناخت کر لی ہے۔چین کی سرکاری خبر ایجنسی زنہوا کے مطابق چینی سائنسدانوں نے چوہوں میں دو اقسام کے نیورونز دریافت کئے ہیں جو خوف کو بیدار کر سکتے ہیں یا پھر اسے دبا سکتے ہیں۔انیٹ فئیرمیں اونچائی اور کیڑے مکوڑوں وغیرہ سے خوف لاحق ہونا شامل ہے تاہم یہ بے چینی اور دیگر نفسیاتی بیماریوں کیوجہ بھی بن سکتا ہے۔ چائینز اکیڈمی آف سائنسز کے سائنسدان ڈوان شومن کا کہنا ہے کہ اس نیو ران میکنزم کو سمجھنے سییہ خوف سے متعلق بیماریوں کی تھراپی کے لئے سود مند ثابت ہو سکتا ہے۔

مزید :

علاقائی -