چین کے نوجوان نے جوتا کار تیار کرلی

چین کے نوجوان نے جوتا کار تیار کرلی

  

بیجنگ(صباح نیوز)چین کے نوجوان نے جوتا کار تیار کرلی،تین میٹر لمبی لیدر شو کار مکمل چارج ہونے پر چار سو کلومیٹر تک سفر کرسکتی ہے۔چین کے مشرقی صوبے شاندونگ میں نوجوان نے ایسی انوکھی جوتا نما کار تیار کی ہے جو بجلی سے چارج ہوتی ہے۔جس کے بعد کار چار سو کلو میٹر تک کا سفر باآسانی طے کر سکتی ہے۔اس انوکھی گاڑی کی مالیت چالیس ہزار ین ہے، گاڑی میں ایک شخص کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، اس لئے اس گاڑی کی ڈرائیونگ کے مزے صرف ایک ہی شخص لوٹ سکتا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -