ایف آئی اے کا ا ئیر پو رٹ کے قر یبی علاقوں میں چھا پہ، 33افرا دگرفتار

ایف آئی اے کا ا ئیر پو رٹ کے قر یبی علاقوں میں چھا پہ، 33افرا دگرفتار

  

لا ہور (زاہد علی خا ن ) ایف آئی اے پنجا ب نے لا ہور ائیر پو رٹ اورقر یبی علاقوں میں چھا پے ما ر کر 33افرا د کو حرا ست میں لے لیا جن میں ساتھ خواتین بھی شامل ہیں ان کو تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر پہنچاد یا گیا ہے ۔ ان کے با رے میں بتا یا گیا کہ یہ لو گ غیر قانو نی طور پر ایک یو ر پی ملک جا نا چا ہتے تھے تا ہم مخبر ی پر ان کو حرا ست میں لیا گیا ہے اور بتا یا گیا ہے مذ کو ر ہ افرا د مشکو ک ہیں اور ان کے پا س جو د ستا وایزا ت بر آ مد ہو ئی ہیں ان کی بھی تصد یق جا ر ی ہے بتا یا گیا ہے کے ان پر مختلف ما لک کے ویزے لگے ہو ئے ہیں ۔ سیکو رٹی اور پو لیس حکا م مل کر اس کی تصد یق کر ر ہے ہیں کے یہ افرا د کس ملک کے ر ہنے والے ہیں اور یہا ں سے کس جگہ جا نا چا ہتے ہیں ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے اس پہلو پر بھی تفتیش کی جا ر ی ہے کے مذ کو ر ہ افرا د کا تعلق داعش یا کسی اور کا لعد م تنظیم سے تو نہیں ہے ۔ تین روز تک حرا ست میں ر ہنے کے با وجود حکا م اس با رے میں تصد یق نہ کر سکے کے مذ کو رہ افرا د کہا ں جانا چا ہتے تھے ۔ پو لیس حکا م نے ان کے با رے میں کو ئی با ت بتا نے سے انکا ر کیا ہے اور کہا ہے کہ حرا ست میں لیے گئے افرا د سے تفتیش جا ر ی ہے ۔بتا یا گیا ہے کہ پنجا ب پو لیس اس با رے میں بھی بتا ر ہی ہے کے جب تک ان کے ویزوں کی تصد یق ہو سکے گئی تو حتمی فیصلہ کیا جا سکے گا ۔ ابھی دا عش یہ کسی اور کا لعد م تنظیم کے با رے تصد یق کرنا قبل از وقت ہو گا تا ہم پنجا ب پو لیس اور ایف آئی اے کی مشتر کہ ٹیم حراست میں لئے گئے افرا د سے تفتیش کر ر ہی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -