پنجاب یونیورسٹی نے تین امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

پنجاب یونیورسٹی نے تین امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

  

لاہور(اپنے نامہ نگارسے) پنجاب یونیورسٹی نے سارہ رضوی جعفری دختر سید علی رضو ی کوسوشیالوجی کے مضمون ،زاہد یاسین ولد ظفر یاسین کوپولیٹیکل سائنس کے مضمون اورمدراراللہ ولد ذاکراللہ کولائبیری اینڈ انفارمیشن سائنس کے مضمون میں پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -