بی ایس اپلائیڈ جیالوجی سیکنڈ اور تھرڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول امتحانات کی ڈیٹ شیٹ

بی ایس اپلائیڈ جیالوجی سیکنڈ اور تھرڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول امتحانات کی ڈیٹ ...

  

لاہور(اپنے نامہ نگارسے) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس اپلائیڈ جیالوجی سیکنڈ اور تھرڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول2015ء کے تحریر ی و پریکٹیکل ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -