چائنیز قونصلیٹ زانگ بائیو کی وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کے ساتھ ملاقات

چائنیز قونصلیٹ زانگ بائیو کی وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کے ساتھ ملاقات

  

لاہور(اپنے نامہ نگارسے) چائنیز قونصلیٹ زانگ بائیونے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر انچارج انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئجز ڈاکٹر ماریہ مالڈوناڈو بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں باہمی تعلقات کے مختلف امور زیر بحث آئے اور تعلیمی تعلقات کے فروغ کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر گفتگو کی۔ اس موقع پر چائنیز قونصلیٹ کی جانب سے انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئجز کے لئے 5 لیپ ٹاپس عطیہ کئے گئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -