پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

  

لاہور(اپنے نامہ نگارسے) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی پارٹ ون اینول 2015ء ، ایم اے ہسٹری پارٹ ون اینول2015ء، ایم اے فزیکل ایجوکیشن پارٹ ون اینول2015ء ، ایم ایس سی باٹنی پارٹ ون اینول2015ء اور ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ون اور ٹو اینول2015ء، کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -