سماجی رہنما الحاجی محمد سجاد چودھری انتقال کر گئے نمازجنازہ آج جامع نعیمیہ میں ادا کیجائیگی

سماجی رہنما الحاجی محمد سجاد چودھری انتقال کر گئے نمازجنازہ آج جامع نعیمیہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( پ ر) خالد حسین چودھری ایڈیٹر الفجر ٹائمز، ڈائریکٹر پیراگون کے بھائی سماجی رہنما الحاج محمد سجاد چودھری مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ انہوں نے پسماندگان میں بیوہ اور وقاص چودھری ، فراز چودھری ، جواد سجاد چودھری تین بیٹے ، بھانجے اعجاز چودھری ، وسیم چودھری سوگوار چھوڑے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروزبدھ بعدازنماز ظہر ڈیڑھ بجے جامع نعیمیہ گڑھی شاہو لاہور میں ادا کی جائے گی مرحوم کے اہل خانہ نے حلقہ احباب اور معززین شہر سے جناز ہ میں شرکت کی اپیل کی ہے۔