اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

  

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پنجاب پیرامیڈکس الائنس پی پی پی اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف کے اجلاس میں سینئر عہدیداران صوبائی چیئر مین ملک منیر احمد ، صدر عاشق غوث ، ترجمان /آرگنائزر شعیب انور چوہدری، چیف آرگنائزر طلعت سجاد ، حافظ دلاور حسین صدر پی آئی سی، تنویر بھٹی صدر میو ہسپتال، کامران بیگ، شیخ نصر ت صدر سروسز ہسپتال، سلطان بھٹی ، اعظم خلجی، انوار الحق چوہدری، قاری ارشاد الرحمن، ساجد عمر، شفیق الرحمن، محمد اکبر و دیگرنے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ احمد حسان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیا۔

تے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ بہت نیک دِل خاتون تھیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور اُن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اجلاس میں مرحومہ کے بلندی درجات کے لئے دعا بھی کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -