65سا لہ نا معلو م معمر شخص پر اسر ار طو ر پر ہلا ک

65سا لہ نا معلو م معمر شخص پر اسر ار طو ر پر ہلا ک

  

لا ہور (وقائع نگار)تھا نہ داتا دربا ر کے علا قے میں ایک معمر شخص پر اسر ار طو ر پر ہلا ک ہو گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ 65سا لہ نا معلو م شخص داتا دربا ر کے قر یب سستا ہو ٹل کے با ہر مر دہ حا لت میں پڑ ا تھا اطلا عملنے پر پو لیس نے لا ش اید ھی ایمبو لینس کے ذریعے مر دہ خا نہ پہنچا دی اور ورثا ء کی تلا ش شر وع کر دی ہے۔پو لیس کا کہنا ہے کہ مر نے والا نشئی تھا جو رات کو سر دی کی وجہ سے دم تو ڑ گیا جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کو نو سر با زوں نے لو ٹ کر ما ر ڈالا ۔اس سے پہلے بھی داتا دربا ر کے گر دو نو اح کئی لو گو ں کو نو سر با ز لو ٹ کر ما ر چکے ہیں لیکن پو لیس تا حا ل کسی واردات کا سر اغ لگا نے میں کا میا ب نہیں ہو ئی۔

مزید :

علاقائی -