مستی گیٹ، زیر تعمیر بو سید ہ مکا ن کی چھت گر نے سے2افرا د زخمی

مستی گیٹ، زیر تعمیر بو سید ہ مکا ن کی چھت گر نے سے2افرا د زخمی

  

لا ہور (خبر نگا ر )مستی گیٹ کے علاقہ میں زیر تعمیر بو سید ہ مکا ن کی چھت گر نے سے2افرا د زخمی ہو گئے جنہیں طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل میں منتقل کیا گیا جہا ں حا لت تسلی بخش بتا ئی جا تی ہے ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے موقع پر پہنچ کرکا رروا ئی کا آغاز کردیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق مستی گیٹ کے علاقہ ڈ بی با زار کے علا قہ میں حا جی نذ یر کی زیر تعمیرتین منز لہ خستہ حا ل عما رت اچا نک زمین بو س ہو گئی ۔چھت گر نے سے دوافر اد عبا س اور اقبا ل شد ید زخمی ہو گئے جن کو طبی امد اد کے لئے ہسپتا ل میں داخل کر وا دیا گیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے ابتدا ئی طبی امدا د کے بعد فا ر غ کردیا ہے ۔ اید ھی ایمبو لنس اور ر یسکیو نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ گھر میں کسی کی رہا ئش نہ تھی اس و جہ سے زیادہ نقصا ن نہیں ہو ا ہے۔

مزید :

علاقائی -