موٹر سائیکلوں کے تصادم میں تین افراد شدید زخمی

موٹر سائیکلوں کے تصادم میں تین افراد شدید زخمی

  

لاہور(وقائع نگار) امین پارک کے علاقہ مین دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق محمد علی اور اس کا دوست موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ امین پارک کے قریب بند روڈ پر مخالف سمت ست آنے والی موٹر سائیکل سے ٹکڑا گئے جس کی وجہ سے تینوں افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کیا جبکہ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر کارروای کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -